مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35513
باب: امام کا تقسیم غنیمت سے قبل کچھ عطیہ اور بخشش دینا
في الإمام ينفل قبل الغنيمة وقبل أن يقسم
حدیث نمبر: 35513
٣٥٥١٣ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن أشعث عن الحسن قال: لا ينفل حتى يخمس.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خمس نکال نے سے پہلے کسی کو عطیہ نہ دیا جائے گا۔