مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35860
باب: جھنڈا باندھنا
في عقد اللواء واتخاذه
حدیث نمبر: 35860
٣٥٨٦٠ - حدثنا وكيع قال: ثنا شريك عن إبراهيم بن المهاجر عن إبراهيم أن النبي ﷺ عقد لعمرو بن العاص لواء في غزوة ذات السلاسل (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ غزوہ ذات السلاسل میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ کو جھنڈا باندھ کردیا۔