مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35467
باب: فدیہ کا بیان
في الفداء من رآه و فعله
حدیث نمبر: 35467
٣٥٤٦٧ - حدثنا جرير عن مغيرة (١) عن حماد إذا سبيت الجارية أو الغلام من (العدو) (٢) فلا بأس أن (تفادوهم) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ اگر دشمن میں سے باندی یا غلام قید کر لیے جائیں تو کوئی حرج نہیں کہ ان کا فدیہ کر لیا جائے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: زيادة (عن الشعبي).
(٢) في [هـ]: (الغدو).
(٣) في [ب]: (يفادوهم).