مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35378

باب: جو شخص مشرکین کو جہاد میں لے جائے اور ان کے لیے حصہ مقرر کرنا

من غزا بالمشركين وأسهم لهم

حدیث نمبر: 35378
٣٥٣٧٨ - حدثنا وكيع قال: ثنا الحسن بن صالح عن الشيباني أن سعد بن مالك غزا (بقوم) (١) من اليهود فرضخ لهم (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شیبانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعد بن مالک رضی اللہ عنہ یہود کے چند لوگوں کو جہاد کے لیے لے گئے پھر آپ نے ان کو تھوڑا سامال بھی عطا کیا۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (بناس).
(٢) منقطع؛ الشيباني لا يروي عن سعد، أخرجه البيهقي ٩/ ٣٧.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35378
درجۂ حدیث محدثین: إسناده منقطع
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: منقطع؛ الشيباني لا يروي عن سعد . »
«أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 17953، ترقيم محمد عوامة: 33838»