مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35489
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ قیدیوں کو قتل نہیں کیا جائے گا
من كان لا يقتل الأسير وكره ذلك
حدیث نمبر: 35489
٣٥٤٨٩ - حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن أبي فاختة قال: أخبرني جار لي قال: أتيت عليًّا بأسير يوم صفين فقال: لن أقتلك صبرًا إني أخاف اللَّه رب العالمين (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابی فاختہ سے مروی ہے کہ مجھے میرے پڑوسی نے بتایا کہ جنگ صفین کے دن میں ایک قیدی کو لے کر حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا : میں تجھے باندھ کر قتل نہ کروں گا، میں اللہ رب العالمین سے ڈرتا ہوں۔
حواشی
(١) مجهول؛ لجهالة الجار.