مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35578
باب: کیا کھانے میں بھی خمس نکا لا جائے گا؟
في الطعام: يكون فيه خمس؟
حدیث نمبر: 35578
٣٥٥٧٨ - حدثنا أبو أسامة عن مجالد عن عامر قال: ليس في الطعام خمس، إنما الخمس في الذهب والفضة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ طعام میں خمس نہیں ہے، خمس تو صرف سونے اور چاندی پر ہے۔