مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34939
باب: اس آدمی کا بیان جو اسلام لے آئے پھر مرتد ہوجائے اس کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے گا
ما قالوا: في الرجل يسلم ثم يرتد ما يصنع به؟
حدیث نمبر: 34939
٣٤٩٣٩ - حدثنا البكراوي عن (عبيد اللَّه) (١) بن عمر قال: كتب عمر بن عبد العزيز في قوم نصارى ارتدوا فكتب أن استتيبوهم، فإن تابوا وإلا فاقتلوهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبید اللہ بن عمر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ نے ان لوگوں کے بارے میں خط لکھا جو عیسائی تھے پھر وہ مرتد ہوگئے تو آپ رحمہ اللہ نے لکھا : ان سے توبہ طلب کرو۔ پس اگر توبہ کریں تو ٹھیک ورنہ ان کو قتل کردو۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (عبد اللَّه).