مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35529
باب: غنیمت کیسے تقسیم کی جائے گی؟
في الغنيمة كيف (تقسم؟)
حدیث نمبر: 35529
٣٥٥٢٩ - وقال ابن سيرين: كان الصفي يوم خيبر صفية بنت (حيي) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ خیبر کے دن صفی حضرت صفیہ بنت حیی رضی اللہ عنہا تھیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (حتى).