مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34959
باب: اس مرتد کا بیان جو دشمن کے ملک میں چلا جائے اور اس کی بیوی بھی ہو تو ان دونوں کا کیا حکم ہو گا؟
ما قالوا: في المرتد إذا لحق بأرض العدو وله امرأة ما حالهما؟
حدیث نمبر: 34959
٣٤٩٥٩ - وقال حماد: تزوج امرأته.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت حماد رحمہ اللہ نے فرمایا : اس کی بیوی نکاح کرسکتی ہے۔