مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34907
باب: خمس اور خراج کیسے مقرر کیا جائے گا؟
ما قالوا: في الخمس والخراج كيف يوضع
حدیث نمبر: 34907
٣٤٩٠٧ - حدثنا حفص عن ابن أبي عروبة عن قتادة عن أبي مجلز أن عمر جعل على جريب النخل ثمانية دراهم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو مجلز رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے کھجور کے جریب پر آٹھ درہم مقرر فرمائے۔