مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35487
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ قیدیوں کو قتل نہیں کیا جائے گا
من كان لا يقتل الأسير وكره ذلك
حدیث نمبر: 35487
٣٥٤٨٧ - حدثنا محمد بن أبي عدي عن أشعث عن الحسن قال: كان يكره قتل الأسيرمولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رحمہ اللہ قیدی کے قتل کرنے کو ناپسند فرماتے تھے۔