مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35805
باب: گھڑ دوڑ اور سبقت لے جانے کی بازی لگانا
باب السباق والرهان
حدیث نمبر: 35805
٣٥٨٠٥ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن برد عن الزهري قال: كانوا يسبقون على الخيل والركاب وعلى أقدامهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زھری رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم گھوڑ سواری، اونٹ سواری اور پیدل چلنے میں مسابقہ کیا کرتے تھے۔