مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35475
باب: جو حضرات دراھم کے ساتھ فدیہ لینے کو ناپسند کرتے ہیں
من كره الفداء بالدراهم وغيرها
حدیث نمبر: 35475
٣٥٤٧٥ - حدثنا وكيع عن ابن أبي (ليلى) (١) عن الحكم أن رجلا من المشركين أصيب يوم الخندق فأعطوا النبي ﷺ بجيفته حتى بلغوا الدية فأبى (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ مشرکین کا ایک شخص غزوہ خندق میں مارا گیا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو اس کی لاش کے بدلے مال دینے کو کہا گیا یہاں تک کہ وہ دیت کی رقم تک پہنچ گئے لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے لینے سے انکار کردیا۔
حواشی
(١) في [جـ]: (ليلا).