مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35680

باب: کوئی شخص کسی شرط پر مسلمان ہو اس کو وہ (مطلوبہ چیز) ملے گی

(باب من أسلم على شيء فهو له)

حدیث نمبر: 35680
٣٥٦٨٠ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا ابن أبي ذئب عن الزهري قال: من أسلم أحرز له إسلامه نفسه وماله إلا الأرض؛ لأنه أسلم وهو في غير منعة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زہری فرماتے ہیں کہ جو شخص مسلمان ہوگا وہ اپنے نفس اور مال کو محفوظ کرے گا سوائے زمین کے، اس لیے کہ وہ ایسی حالت میں مسلمان ہوا کہ اس کے پاس اپنے دفاع کی قوت نہ تھی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35680
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 34122»