مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34728
باب: امارت کا بیان
في الإمارة
حدیث نمبر: 34728
٣٤٧٢٨ - قال: وقال مسروق: (لآن) (١) أقضي يومًا واحدًا بعدل وحق، أحب إلي من سنة أغزوها في سبيل اللَّه.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ حضرت مسروق رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا : میرے نزدیک ایک دن عدل و انصاف کے ساتھ فیصلہ کرنا اس بات سے زیادہ پسندیدہ ہے کہ میں اللہ کے راستہ میں ایک سال جہاد کروں۔
حواشی
(١) في [س]: (لا).