مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35347

باب: جن لوگوں کو دارالحرب میں قتل کرنے سے منع کیا گیا

من ينهى عن قتله في دار الحرب

حدیث نمبر: 35347
٣٥٣٤٧ - حدثنا عيسى بن يونس عن الأحوص عن راشد بن سعد (قال) (١): نهى رسول اللَّه ﷺ عن قتل النساء والذرية والشيخ الكبير الذي لا حراك به (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت راشدبن سعد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں ، بچوں اور اس بڑے بوڑھے کو جس میں بالکل دم نہ ہو قتل کرنے سے منع فرمایا۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (يقول).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35347
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل ضعيف، راشد بن سعد تابعي، والأحوص ضعيف.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 33807»