مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35838
باب: دوڑنے کا مقابلہ کرنا
السباق على الأقدام
حدیث نمبر: 35838
٣٥٨٣٨ - حدثنا أبو أسامة عن الأعمش عن عبد الرحمن قال: خرجت مع أبي إلى الجبان فقال (لي) (١): (تعال) (٢) يا بني حتى أسابقك، قال: فسابقته فسبقني.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبدالرحمن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں اپنے والد کے ساتھ مقام جبان کی طرف گیا تو والد صاحب نے مجھ سے فرمایا اے بیٹے آؤ دوڑنے کا مقابلہ کرتے ہیں فرماتے ہیں کہ پھر ہم نے مقابلہ کیا اور وہ مجھ سے سبقت لے گئے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].
(٢) سقط من: [أ، ب].