مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35844

باب: جو حضرات اس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ کوئی شخص یوں کہے: میں اس شرط پر مقابلہ کروں گا کہ آپ مجھے آگے بڑھائیں گے

من كره أن يقول: أسابقك على أن تسبقني

حدیث نمبر: 35844
٣٥٨٤٤ - حدثنا عبد السلام بن حرب عن الأعمش عن إبراهيم قال: كانوا يكرهون أن يقول أحدهم لصاحبه: أسبقك على أن تسبقني، فإن سبقتك فهو لي، وإلا كان عليك، وهو القمار.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ حضرات اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ کوئی شخص دوسرے سے یوں کہے کہ : میں اس شرط پر مسابقہ کروں گا کہ آپ مجھ سے آ گے نکلیں گے، پھر اگر میں آپ سے آگے نکل گیا تو وہ انعام میرے لیے ہوگا وگر نہ آپ پر ہوگا فرماتے ہیں یہ جوا ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35844
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 34281»