مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35574

باب: دشمن کی سر زمین پر موجود کھانے اور چارے کو استعمال کرنا

في الطعام والعلف يؤخذ منه الشيء في أرض العدو

حدیث نمبر: 35574
٣٥٥٧٤ - حدثنا إسماعيل بن عياش عن يحيى بن أبي عمرو الشيباني عن عبد اللَّه ابن محيريز وخالد بن (دريك) (١) وغيرهم أنهم كانوا يقولون في الرجل يصيب الطعام والعلف في أرض الروم فقالوا: (يأكل ويطعم ويعلف) (٢)، (فإن) (٣) باع شيئًا من (ذلك) (٤) بذهب (أو) (٥) فضة رده إلى غنائم المسلمين.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد اللہ بن محیریز رحمہ اللہ اور حضرت خالد رحمہ اللہ وغیرہ نے اس شخص کے متعلق فرمایا جس کو روم کی زمین سے کھانا اور چارہ ملا۔ فرمایا : وہ کھانا کھائے اور کھلائے اور چارہ استعمال کرے، اور اگر اس میں سے کچھ سونا یا چاندی کے بدلے فروخت کیا تو اس کو مسلمانوں کی غنیمت میں شامل کر دے۔

حواشی
(١) في [هـ]: (الدريك).
(٢) في [أ، ب]: (نأكل ونطعم ونعلف).
(٣) في [أ، ب]: (وإن).
(٤) في [أ، ب]: (تلك).
(٥) في [هـ]: (و).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35574
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 34023»