مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35895
باب: رات کے وقت سفر سے واپس گھر لوٹنا
في المسافر يطرق أهله ليلا
حدیث نمبر: 35895
٣٥٨٩٥ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن محارب بن دثار عن جابر قال: نهى رسول اللَّه ﷺ أن يطرق الرجل أهله (ليلًا) (١) يتخونهم أو يطلب عثراتهم (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا ہے کہ آدمی سفر سے رات کو گھر لوٹے، ان پر خیانت کا شبہ کرتے ہوئے یا ان کی لغزشیں تلاش کرتے ہوئے۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (لئلا)، وفي [ب]: (ليلًا، لئلا).