مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34827
باب: جن لوگوں نے کہا کہ جزیہ نہ دینے کی صورت میں ان کے خلاف قتال ہو گا
ما قالوا: في وضع الجزية والقتال عليها
حدیث نمبر: 34827
٣٤٨٢٧ - قال: قال (عبيد اللَّه) (١): وذكر كسوة (لا) (٢) أحفظها.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں : حضرت عبید اللہ رحمہ اللہ نے فرمایا : انہوں نے کپڑوں کے جوڑے بھی ذکر فرمائے جو مجھے یاد نہیں رہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (عبد اللَّه).
(٢) سقط من: [هـ].