مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35386
باب: گھوڑا سوار کو کتنا حصہ ملے گا؟
في الفارس كم يقسم له؟ من قال: ثلاثة أسهم؟
حدیث نمبر: 35386
٣٥٣٨٦ - حدثنا وكيع قال: (ثنا) (١) (٢) أسامة (بن) (٣) زيد عن مكحول قال: أسهم رسول اللَّه ﷺ للفرس سهمين وللرجل سهمًا (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے گھوڑے کے لیے دو اور آدمی کے لیے ایک حصہ مقرر فرمایا۔
حواشی
(١) في [جـ]: (نا).
(٢) في [أ، ب، جـ]: زيادة (أبو).
(٣) في [جـ]: (عن).