مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35388
باب: گھوڑا سوار کو کتنا حصہ ملے گا؟
في الفارس كم يقسم له؟ من قال: ثلاثة أسهم؟
حدیث نمبر: 35388
٣٥٣٨٨ - حدثنا جرير عن ليث عن الحكم قال: أول من جعل للفرس سهمين عمر، أشار عليه رجل من بني تميم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ سب سے پہلے گھوڑے کے لیے دو حصے حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے مقرر فرمائے، بنو تمیم کے ایک شخص نے انہیں اس کا مشورہ دیا تھا۔
حواشی
(١) منقطع ضعيف؛ ليث ضعيف؛ والحكم لا يروي عن عمر.