مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35630
باب: خاتون اور غلام کا امان دینا
في أمان المرأة والمملوك
حدیث نمبر: 35630
٣٥٦٣٠ - حدثنا يزيد بن هارون عن هشام عن الحسن قال: أمان المرأة والمملوك جائز.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عورت اور غلام کا امان دینا ٹھیک اور جائز ہے۔