مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35346
باب: جن لوگوں کو دارالحرب میں قتل کرنے سے منع کیا گیا
من ينهى عن قتله في دار الحرب
حدیث نمبر: 35346
٣٥٣٤٦ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن حجاج بن أرطأة عن (عبد الرحمن بن زيد بن جدعان عن يحيى بن أبي مطيع) (١) أن أبا بكر الصديق بعث جيشا فقال: اغزوا بسم اللَّه اللهم اجعل وفاتهم شهادة في سبيلك ثم (قال) (٢): إنكم تأتون قوما في صوامع لهم فدعوهم وما أعملوا أنفسهم له، وتأتون إلى قوم قد فحصوا عن أوساط رؤوسهم أمثال العصب فاضربوا ما فحصوا عنه من أوساط رؤوسهم (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے ایک لشکر روانہ کیا اور اسے فرمایا کہ اللہ کے نام کے ساتھ جہاد کرو۔ اے اللہ ! ان کی موت کو اپنے راستے کی شہادت بنا دے پھر فرمایا تم ایسے لوگوں کے پاس پہنچو گے جو اپنی عبادت گاہوں میں ہوں گے، انہیں اور جس کام میں انہوں نے اپنے آپ کو لگا رکھا ہے اسے چھوڑ دو۔ اور تم ایسے لوگوں کے پاس پہنچو گے جنہوں نے اپنے سروں کے درمیانی حصے پٹیوں کی طرح مونڈ رکھے ہوں گے، تو ان کے سروں کے مونڈے ہوئے درمیانی حصے پر مارو۔
حواشی
(١) هكذا ورد الإسناد في النسخ، ولم يتبين لي صوابه، وفي الاستذكار ٥/ ٢٩: (عن يحيى بن جدعان عن يحيى بن المطيع).
(٢) سقط من: [ط، هـ].
(٣) مجهول.