مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35053

باب: جن لوگوں نے یوں کہا کہ جب حاکم کے پاس فتح کی خوشخبری آئے تو وہ سجدئہ شکر ادا کرے گا

ما قالوا: في الفتح يأتي فيبشر به الوالي فيسجد سجدة الشكر

حدیث نمبر: 35053
٣٥٠٥٣ - حدثنا جرير عن منصور قال: حدثت أن أبا بكر سجد سجدة الشكر (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت منصور رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجھے بیان کیا گیا ہے کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے سجدئہ شکر ادا کیا۔

حواشی
(١) منقطع؛ منصور لم يدرك أبا بكر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35053
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 8644، ترقيم محمد عوامة: 33519»