مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35532
باب: غنیمت کیسے تقسیم کی جائے گی؟
في الغنيمة كيف (تقسم؟)
حدیث نمبر: 35532
٣٥٥٣٢ - قال أشعث: وقال أبو (الزبير) (١) وعمرو بن دينار والزهري: اصطفى رسول اللَّه ﷺ (٢) (سيفه) (٣) ذا الفقار يوم بدر (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت ابو الزبیر، حضرت عمرو بن دینار اور حضرت زہری نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ بدر کے دن اپنی تلوار ذوالفقار کو چنا۔
حواشی
(١) في [س، ع]: (الزناد).
(٢) سقط من: [ب].
(٣) سقط من: [هـ].