مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35177
باب: مال غنیمت میں زیادتی والی بیع کا بیان
ما قالوا: في بيع المغنم (ممن) يزيد
حدیث نمبر: 35177
٣٥١٧٧ - حدثنا وكيع قال: ثنا حزام بن هشام عن أبيه قال: شهدت عمر باع إبلا من إبل الصدقة فيمن يزيد (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس حاضر تھا۔ آپ رضی اللہ عنہ نے صدقہ کے اونٹوں میں سے کچھ اونٹ زیادتی کی بیع کے ساتھ فروخت کیا۔