مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35224

باب: ان روایات کا بیان جن میں نیزہ ساز اور اس کے بنانے کا ذکر ہے

ما قالوا: فيما ذكر من الرماح واتخاذها

حدیث نمبر: 35224
٣٥٢٢٤ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن إسماعيل بن أمية عن مكحول قال: إنما كانت الحربة تحمل مع النبي ﷺ ليصلي إليها (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اسماعیل بن امیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت مکحول رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا : کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نیزہ صرف اس لیے لے جایا جاتا تھا تاکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کو سامنے رکھ کر نماز پڑھیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35224
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل؛ مكحول تابعي.
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 2288، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 2876، وأبو داود فى «المراسيل» برقم: 66، ترقيم محمد عوامة: 33685»