مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35438
باب: کیا خواتین اور بچوں کے لیے غنیمت میں حصہ ہے؟
في النساء والصبيان: هل لهم من الغنيمة شيء؟
حدیث نمبر: 35438
٣٥٤٣٨ - وقالت عائشة: كان أبي يقسم للحر والعبد (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میرے والد محترم آزاد اور غلام پر تقسیم فرماتے تھے۔