مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35194

باب: مذہبی عقائد کے لیے بنائے گئے مکانات، جیسے مساجد (عبادت گاہوں)، کنائس (عیسائیوں کی عبادت گاہوں)، اور بيوت النار (مجوسیوں کی عبادت گاہوں) کو تباہ کرنے کے بارے میں کیا کہا گیا ہے؟

ما قالوا: في هدم البيع والكنائس وبيوت النار

حدیث نمبر: 35194
٣٥١٩٤ - حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن عبد الملك عن عطاء أنه سئل عن الكنائس تهدم؟ قال: لا، إلا ما كان منها في (الحرم) (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد الملک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء رحمہ اللہ سے یہودی گرجا گھروں سے متعلق سوال کیا گیا کہ کیا ان کو گرا دیا جائے گا ؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا : نہیں سوائے ان کو جو حرم میں واقع ہیں ان کو گرا دیا جائے گا۔

حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، هـ]: (الحرة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35194
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 33655»