مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35450
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ: جو جنگ کے ختم ہونے کے بعد آئے اس کو غنیمت میں حصہ نہ ملے گا
من قال: ليس له شي، إذا قدم بعد الوقعة
حدیث نمبر: 35450
٣٥٤٥٠ - حدثنا وكيع قال، ثنا سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: المحروم الذي ليس له في الغنيمة شيء.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ المحروم کے متعلق فرماتے ہیں کہ وہ شخص ہے جس کیلئے غنیمت میں حصہ نہیں ہے۔