مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35604
باب: دشمن کی سر زمین کی طرف کوئی چیز فروخت کرنا جس سے وہ مسلمانوں کے خلاف قوت حاصل کریں
ما يكره أن يحمل إلى (أرض) العدو (فيتقوى) به
حدیث نمبر: 35604
٣٥٦٠٤ - حدثنا عبد الرحيم عن عبيدة عن إبراهيم أنه كان يكره أن يحمل إلى عدو المسلمين سلاح أو منفعة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم بھی مسلمانوں کے دشمن کی طرف اسلحہ اور کوئی منافع بخش چیز لے جانے کو ناپسند کرتے تھے۔