مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34914

باب: جنگ میں نشانی اور علامت لگانے کا بیان تاکہ وہ پہچانے جا سکیں

ما قالوا: في التسويم في الحرب وتعليم ليعرف

حدیث نمبر: 34914
٣٤٩١٤ - حدثنا محمد بن أبي عدي عن ابن عون عن عمير بن إسحاق قال: قيل لهم يوم بدر: تسوموا، فإن الملائكة قد تسومت، قالوا: فأول ما جعل الصوف ليومئذ (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عون رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمیر بن اسحاق رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا : غزوہ بدر کے دن صحابہ رضی اللہ عنہ م سے کہا گیا : تم کوئی نشانی اور علامت بنا لو۔ پس بیشک ملائکہ نے بھی نشانی لگائی ہوئی ہے۔ انہوں نے فرمایا : سب سے پہلے اسی دن اون کو نشانی بنایا گیا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 34914
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل؛ عمير بن إسحاق ليس صحابيًا.
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2861، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 38662، 39429، ترقيم محمد عوامة: 33391»