مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35118
باب: حاکم کا انصاف کرنا اور مال کو تقسیم کرنا ، مال تھوڑا ہو یا زیادہ
ما قالوا: في عدل الوالي وقسمه قليلا كان أو كثيرا
حدیث نمبر: 35118
٣٥١١٨ - حدثنا وكيع قال: ثنا إسماعيل بن أبي خالد عن أبيه قال: أتي علي بدنان طلاء من غابات فقسمها بين المسلمين (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسماعیل بن ابی خالد رحمہ اللہ اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس غابات سے طلاء (گاڑھے کیے ہوئے انگور کے شیرے) کے مٹکے لائے گئے تو آپ رضی اللہ عنہ نے ان کو مسلمانوں کے درمیان تقسیم فرما دیا۔
حواشی
(١) مجهول؛ لجهالة والد إسماعيل.