مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35970

باب: سریہ کا امیر اگر گناہ کے کام کا حکم دے تو اس کی اطاعت نہیں ہو گی

في إمام السرية يأمرهم بالمعصية، من قال: لا طاعة له

حدیث نمبر: 35970
٣٥٩٧٠ - قال وكيع: قال مالك عن طلحة: (سادل) (١) رجليه من جانب (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ مالک نے طلحہ سے نقل کیا کہ وہ اپنی دونوں ٹانگیں ایک جانب لٹکائے ہوئے تھے۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (ساود).
(٢) منقطع، لم يذكر لطلحة رواية عن حذيفة، أخرجه ابن سعد ٧/ ٣١٧، وأبو نعيم في الحلية ١/ ٢٧٧.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35970
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35970، ترقيم محمد عوامة ---)