مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35327
باب: جن لوگوں کو دارالحرب میں قتل کرنے سے منع کیا گیا
من ينهى عن قتله في دار الحرب
حدیث نمبر: 35327
٣٥٣٢٧ - حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن عبد الرحمن بن كعب عن عمه أن رسول اللَّه ﷺ لما بعثه إلى ابن أبي الحقيق نهاه عن قتل النساء والولدان (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الرحمن بن کعب اپنے چچا سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب ان کو ابن ابی الحقیق کی طرف روانہ کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے سے منع فرمایا۔