مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35892
باب: جو حضرات تنہا سفر کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
من كره للرجل أن يسافر وحده
حدیث نمبر: 35892
٣٥٨٩٢ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن جابر عن أبي جعفر قال: لا تبيتن في بيت وحدك، فإن الشيطان أشد ما يكون (بك) (١) ولوعا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ گھر میں تنہا رات مت گزارو، بیشک شیطان (اس وقت) تیرے پیچھے سب سے زیادہ لگا ہوتا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].