مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35842

باب: جو حضرات اس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ کوئی شخص یوں کہے: میں اس شرط پر مقابلہ کروں گا کہ آپ مجھے آگے بڑھائیں گے

من كره أن يقول: أسابقك على أن تسبقني

حدیث نمبر: 35842
٣٥٨٤٢ - حدثنا وكيع قال: ثنا نافع بن عمر عن رجل عن سالم بن عبد اللَّه في الرجل يقول: أسابقك على أن (ترد) (١) علي: فكرهه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سالم بن عبد اللہ رحمہ اللہ اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ کوئی شخص کسی کو یوں کہے کہ : میں اس شرط پر مقابلہ کروں گا کہ آپ میری طرف لٹائیں گے۔ (انعام وغیرہ)

حواشی
(١) في [أ، هـ]: (تزد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35842
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 34279»