مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35827
باب: جنگ کے نعرہ کا بیان
باب الشعار
حدیث نمبر: 35827
٣٥٨٢٧ - حدثنا يزيد قال: أخبرنا حجاج عن قتادة عن الحسن عن سمرة بن جندب قال: كان شعار المهاجرين عبد اللَّه، وشعار الأنصار عبد الرحمن (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مہاجرین کا نعرہ عبد اللہ اور حضرات انصار کا نعرہ عبدالرحمن تھا۔
حواشی
(١) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.