مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35485
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ قیدیوں کو قتل نہیں کیا جائے گا
من كان لا يقتل الأسير وكره ذلك
حدیث نمبر: 35485
٣٥٤٨٥ - حدثنا محمد بن (أبي) (١) عدي عن ابن جريج عن عطاء أنه كره قتل الأسرى.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء قیدیوں کے قتل کرنے کو ناپسند فرماتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ط، هـ].