مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35799
باب: کوئی شخص اﷲ کے راستہ میں کسی چیز پر سوار ہو تو وہ جانور کب اس کیلئے حلال ہو گا
الرجل يحمل على الشيء في سبيل الله متى يطيب لصاحبه؟
حدیث نمبر: 35799
(٣٥٧٩٩) [*] حدثنا وكيع قال: ثنا هشام الدستوائي عن قتادة عن سعيد بن المسيب في الرجل يُعطى الشيء في سبيل اللَّه فيفضل معه الشيء، قال: ما فضل من شيء فهو له.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ کسی شخص کو جہاد کیلئے کچھ دیا جائے پھر اس کے پاس کچھ بچ جائے تو جو کچھ بچ جائے وہ اسی کا ہے۔
٣٥٧٩٩ - حدثنا حفص عن الأعمش عن إبراهيم أن علقمة سابق رجلا فسبقه (فامتلخ) (١) لجامه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ نے ایک آدمی سے ریس لگائی تو وہ اس شخص سے آ گے نکل گئے تو انہوں نے اس کی لگام کھینچ کر اتار لی۔
حواشی
[*] قال مُعِدُّ الكتاب للشاملة: كذا الرقم بالمطبوع، وهو غلط