مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35150

باب: اس ذمی شخص کا بیان جو اسلام لے آئے ، جس نے یوں کہا: اس سے جزیہ ہٹا لیا جائے گا

ما قالوا: في الرجل من أهل الذمة يسلم، من قال: (ترفع) عنه الجزية؟

حدیث نمبر: 35150
٣٥١٥٠ - حدثنا هشيم عن سيار عن الزبير (بن) (١) عدي اليامي أن دهقانا أسلم على عهد علي، فقال (له) (٢) علي: إن أقصت في أرضك رفعنا الجزية عن رأسك وأخذناها (من أرضك) (٣)، وإن تحولت عنها فنحن أحق بها (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زبیر بن عدی الیامی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک جاگیر دار حضرت علی رضی اللہ عنہ کے زمانہ میں اسلام لایا۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس سے فرمایا : اگر تم اپنی زمین میں ہی قائم رہو گے تو ہم تمہارے سر سے جزیہ ختم کردیں گے۔ اور اسے تمہاری زمین سے لیں گے۔ اور اگر تم وہاں سے منتقل ہو جاؤ گے تو ہم اس زمین کے زیادہ حقدار ہیں۔

حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ].
(٣) في [ب]: (معارضك).
(٤) منقطع، الزبير بن عدي لم يدرك عليًا.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35150
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2593، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 18485، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10134، 19403، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 22882، ترقيم محمد عوامة: 33612»