مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35712
باب: ذمیوں پر مہمان نوازی کو لازم کرنا
في أهل الذمة والنزول عليهم
حدیث نمبر: 35712
٣٥٧١٢ - حدثنا حفص عن عاصم عن أبي عثمان أن عمر جعل على أهل السواد ضيافة ثلاثة أيام لابن السبيل (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے عراق والوں پر لازم کیا کہ مسافر کی تین دن مہمان نوازی کریں۔