مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35003

باب: جن حضرات کے نزدیک امام کو محارب کے بارے میں اختیار ہے کہ اس کے بارے میں جو چاہے کرے

من قال: الإمام مخير في المحارب، يصنع فيه ما شاء؟

حدیث نمبر: 35003
٣٥٠٠٣ - حدثنا زيد بن الحباب عن أبي هلال (عن قتادة) (١) عن سعيد بن المسيب في المحارب إذا رفع إلى الإمام يصنع به ما شاء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ نے محارب کے بارے میں ارشاد فرمایا : کہ جب اس کو امام کے پاس لے گئے تو اس کو اختیار ہے کہ جو چاہے اس کے ساتھ معاملہ کرے۔

حواشی
(١) في [جـ]: مكررة.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35003
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 30961، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» (5/55) [دون رقم في الترقيم المختار]، ترقيم محمد عوامة: 33471»