مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34844
باب: جن لوگوں نے قیدی مجوسیہ عورت سے وطی کرنے کے بارے میں یوں کہا
ما قالوا: في المجوسية (تسبى) وتوطأ
حدیث نمبر: 34844
٣٤٨٤٤ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن موسى بن أبي عائشة قال: سألت مرة بن شراحيل الهمداني وسعيد بن جبير عن الأمة المجوسية يصيبها الرجل، أيطؤها، قال: لا يجامعها حتى تسلم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت موسیٰ بن ابی عائشہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مرہ بن شراحیل الھمدانی اور حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے مجوسی باندی کے متعلق سوال کیا کہ آدمی جب اسے پالے تو کیا اس سے وطی کرسکتا ہے ؟ حضرت مرہ نے فرمایا : وہ اس سے جماع نہ کرے یہاں تک کہ وہ اسلام لے آئے۔