مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35396
باب: گھوڑا سوار کو کتنا حصہ ملے گا؟
في الفارس كم يقسم له؟ من قال: ثلاثة أسهم؟
حدیث نمبر: 35396
٣٥٣٩٦ - حدثنا (محاضر) (١) قال: (ثنا) (٢) مجالد عن عامر قال. لما فتح سعد بن أبي وقاص جلولاء أصاب المسلمون ثلاثين ألف ألف، فقسم للفارس ثلاثة آلاف مثقال، و (للراجل) (٣) ألف مثقال (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ جب حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ نے مقام جلولاء کو فتح فرمایا تو غنیمت میں مسلمانوں کو تین کروڑ ہاتھ آئے، انہوں نے گھوڑ سوار کیلئے تین ہزار مثقال اور پیادہ کیلئے ایک ہزار مثقال تقسیم فرمایا۔
حواشی
(١) في [أ]: (محاصم)، وفي [ب]: (عاصم)، وفي [جـ]: (محاصر)، وفي [هـ]: (محاص).
(٢) في [جـ]: (نا).
(٣) في [أ، ب، ط، هـ]: (للرجل).