مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35763

باب: کچھ ذمی قید ہو جائیں پھر مسلمان ان پر غالب آ جائیں

أهل الهمة يسبون ثم يظهر عليهم المسلمون

حدیث نمبر: 35763
٣٥٧٦٣ - حدثنا عيسى بن يونس عن مساور الوراق قال: سألت الشعبي عن امرأة من أهل الذمة سباها العدو ثم ظهر عليها المسلمون فوقعت في سهم رجل منهم، قال: ترد إلى (أهل عهدها) (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مساور الوراق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی رحمہ اللہ سے دریافت کیا کہ ذمیوں کی ایک خاتون کو دشمنوں نے قید کرلیا پھر ان پر مسلمان غالب آگئے اور وہ ایک مسلمان مرد کے حصہ میں آئی تو اس کا کیا حکم ہے ؟ حضرت شعبی نے فرمایا : جن سے عہد ہے ان کو واپس کردی جائے گی۔

حواشی
(١) في [هـ]: (أهلها).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35763
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 34204»