مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35918
باب: جنگ میں مکر اور دھوکا دینا
في المكر و (الخدعة) في الحرب
حدیث نمبر: 35918
٣٥٩١٨ - حدثنا وكيع قال: ثنا هشام بن عروة عن أبيه قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "الحرب خدعة" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جنگ تو خفیہ چال چلنے کا نام ہے۔