مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35889
باب: جو حضرات تنہا سفر کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
من كره للرجل أن يسافر وحده
حدیث نمبر: 35889
٣٥٨٨٩ - حدثنا وكيع قال: ثنا شريك عن عبد الكريم عن عكرمة قال: نهى رسول اللَّه ﷺ أن يسلك الرجل (القفر) (١) وحده (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ویران جگہ میں تنہا سفر کرنے سے منع فرمایا ہے۔
حواشی
(١) أي: الصحراء، وفي [ط، هـ]: (العقر).